ٹیگس - حسن نصراللہ

iqna

IQNA

ٹیگس
حسن نصراللہ
ایکنا: حزب‌الله لبنان نے شب قدر کے خطاب میں امت مسلمہ کو عالمی یوم قدس میں غزہ کی حمایت میں نکلنے کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3516133    تاریخ اشاعت : 2024/03/31

سیدحسن نصرالله:
ایکنا: حزب‌الله لبنان کے رہنما کے مطابق سو دن جنگ کے بعد غاصب رژیم دلدل میں پھنس چکا ہے اور کوئی ٹارگٹ حاصل نہیں کرسکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515698    تاریخ اشاعت : 2024/01/16

ایکنا: لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے رہنما سیدحسن نصرالله شهید سلیمانی و ابومهدی کی برسی پر خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515553    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

حسن نصراللہ؛
ایکنا بیروت: غزہ جنگ کے عالمی اثرات ہوں گے اور اس کے بعد دنیا کی شکل کچھ اور ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515220    تاریخ اشاعت : 2023/11/03

ایکنا بیروت: حسین امیرعبداللهیان نے حسن نصراللہ کے ہمراہ «طوفان الاقصی» کے بعد کی صورتحال کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515101    تاریخ اشاعت : 2023/10/14

ایکنا لبنان: حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری پیر کو تینتس روزہ جنگ کی سالگرہ پر خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514762    تاریخ اشاعت : 2023/08/12

سید حسن نصرالله:
حزب الله رہنما نے یوم عاشور پر مسلم جوانوں سے کہا کہ وہ توہین قرآن کے معاملے میں خود اقدام اٹھایے اور کسی کا منتظر نہ رہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514690    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

لبنان کے اسقف پولس عبدالساتر نے حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصرالله سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514419    تاریخ اشاعت : 2023/06/05

ایکنا تھران: حزب‌الله لبنان رہنما نے شهادت سید مصطفی بدرالدین کی برسی پر بیروت کے مدرسه المهدی میں خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514288    تاریخ اشاعت : 2023/05/13

ایکنا تھران: معروف کمانڈر کی شہادت کی برسی پر حزب الله رہنما جمعے کو اہم خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514253    تاریخ اشاعت : 2023/05/07

ایکنا تھران- حزب الله لبنان کے جنرل سیکریٹری منگل کو خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513588    تاریخ اشاعت : 2023/01/14

ایکنا تھران- حزب اللہ رہنما سیدحسن نصرالله اب منگل کو خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513484    تاریخ اشاعت : 2022/12/31

عراق، شام، فلسطین سمیت دیگر ممالک میں مزاحمتی گروہوں نے حکمت عملی سے میڈل ایسٹ سازش کو نقش برآب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512293    تاریخ اشاعت : 2022/07/14

سیدحسن نصرالله:
تہران(ایکنا) حزب‌الله لبنان نے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ پر تقریب سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل کو مکڑی کے جالے سے تشبیہ دینے کی بات نے انکو ذلت کا احساس دلایا ہے اور انکی طاقت روزبروز نابودی کی طرف گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511939    تاریخ اشاعت : 2022/05/26

تہران(ایکنا) حزب اللہ جنرل سیکریٹری «سید حسن نصر الله» نے شهادت مصطفی بدرالدین کی برسی پر خطاب میں کہا کہ شهید نے پوری زندگی صیھونی اور تکفیریوں سے جہاد میں بسر کی۔
خبر کا کوڈ: 3511896    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے صیہونی مسلح فورسز کے ہاتھوں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہید فلسطینی عوام کی مظلومیت کی گواہ تھی۔
خبر کا کوڈ: 3511857    تاریخ اشاعت : 2022/05/15

حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مزاحمت نے "گریٹر اسرائیل" منصوبے کے تابوت پر آخری کیل لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 3511837    تاریخ اشاعت : 2022/05/11

سیدحسن نصرالله:
تہران(ایکنا) شہید رہنما سید عباس الموسوی کی 30ویں برسی پر خطاب میں کہا کہ حالات کو اس نہج تک پہنچانے کا ذمہ دار خود امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511406    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

بین الاقوامی گروپ: مقاومت کے لیڈر اور حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری کے مطابق صھیونی حکومت شام کی صورتحال سے پریشان ہے ،انہوں نے کہا کہ ہمارے مطابق اصل مسئلہ جنگ کا خاتمہ ہے اور ہم شام کے ٹوٹنے اور تجزیے کے خطرے سے باہر آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1391955    تاریخ اشاعت : 2014/04/08